header ads

نعت نبی کا لب پر Naat Lyrics in urdu Nabi Ka Lab Par Naat Sharif Lyrics.



نعت

نبی کا لب پر


نبی کا لب پر

جو ذکر ہے بے مثال آیا  کمال ایا کمال آیا 

نہ بھی کا لب پر 

جو ذکر ہے بے مثال آیا کمالایا کمال آیا 

جو ہجر طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا  کمال آیا کمال آیا 

تیری دعاؤں کی بدولت 

عذاب رب سے بچے ہوئے ہیں 

تیری دعاؤں کی بدولت 

عذاب رب سے بچے ہوئے ہیں 

غم میں امت

کے تیرے لب پر سوال آیا  کمال آیا کمال آیا 

عمر کے جرات پہ جاؤں قرباں

ہے آج کافر بھی ان سے لرزا 

عمر کے آنے سے 

کفر پر جو زوال آیا 

کمال آیا کمال آیا کمال آیا کمال آیا 

غرور حوروں کا توڑ ڈالا

لگا کے ماتھے پہ تل خدا نے 

جو کالے رنگ کا

جو گلاب تیرا بلال آیا کمال آیا کمال آیا

نبی تو صائم سبھی ہیں اعلی

ہیں رتبے سب کے عظیم و بالا 

مگر جو آخر میں آمنہ کا وہ لال آیا کمال آیا کمال آیا


Naat

Nabi Ka Lab Par Lyrics in Urdu



Post a Comment

0 Comments